تبی اب 5 پروفائلوں کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
الگ الگ پروفائل بنائیں اور ہر ایک کے لیے ذاتی نوعیت کے تجربے سے لطف اندوز ہوں۔ ہم جان جاتے ہیں کہ آپ کیا دیکھتے ہیں اور آپ کے لیے تجاویز تیار کرتے ہیں۔ لہٰذا آپ کی واچ ہسٹری، فہرستیں اور تجاویز آپ کے پروفائل کے لیے جداگانہ رہتی ہیں۔
کارکردگی میں بہتری اور خرابیوں (نقائص) کی درستگی۔
آپ اپنی آراء ہمیشہ
[email protected] پر بھیج سکتے ہیں۔